انگلینڈ نے ٹیم میں شامل نہیں کیا ،جنوبی افریقہ کیون پیٹرسن کو کھلانے کیلئے تیار
جمعہ 19 فروری 2016 12:37
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) سابق انگلش فاسٹ بالر ڈیرن گف کا دعویٰ ہے کہ کیون پیٹرسن 2018ء میں جنوبی افریقی ٹیم کیلئے کھیلتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک انٹر ویو میں ڈیرن گف کا کہنا تھا کہ کیون پیٹرسن نے رواں سال جنوبی افریقی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور انہیں وہاں انتہائی عزت کی نگاہ دیکھا جاسکتا ہے ، انگلش سلیکٹرز نے ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا اور یہی بات انہیں جنوبی افریقہ واپس لے جا سکتی ہے اور وہ 2018ء اس ملک کیلئے کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں جہاں وہ پیدا ہوئے تھے۔
ڈیرن گف کا مزید کہناتھا کہ اسی بات کو بنیاد بنا کر پیٹرسن لالچ میں مبتلا کیا جا رہا ہے اور اس بات کا امکان موجود ہے کہ انہیں اگر جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھیلنے کی آفرہوئی تو وہ اپنی مایوسی کا خاتمہ کرنے کیلئے اس موقع کو نہیں ٹھکرائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.