مظفر آباد :آزاد کشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب

جسٹس غلام مصطفی مغل نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 11:34

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے بحیثیت چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر حلف اُٹھا لیا۔

(جاری ہے)

تقریب میں جسٹس محمد اعظم خان نے جسٹس غلام مصطفیٰ مغل سے عہدے کا حلف لیا۔

متعلقہ عنوان :