سوات میں‌محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی ، مطلوب ملزم گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 11:30

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : سوات میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث ہے۔ سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ملزم نے سوات کے بلو گرام چوک پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :