محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 فروری 2016 21:57

محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو بڑی ..

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی کے باعث اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے بہاولپور میں کاروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارود اور راکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ دہشت گرد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بغداد کیمپس کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :