اقتصادی راہداری منصوبہ سے پسماندہ علاقوں میں ترقی کی نئی راہیں نکلیں گی، معاشی اور سماجی ترقی کے شعبے میں چین کی ترقی مثالی ہے،سرتاج عزیز

جمعرات 18 فروری 2016 21:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے پسماندہ علاقوں میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی معاشی اور سماجی ترقی کے شعبے میں چین کی ترقی مثالی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اس خطے میں نئے انقلاب کا سدباب ہوگا ۔ اقتصادی راہداری کو چین کی ایک خطے ایک پالیسی پر علبردار کی حیثیت حاصل ہے انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات تاریخی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ
تعلقات کے نئی راہیں کھلیں گی

متعلقہ عنوان :