قومی پارلیمانی میٹنگ برائے غذائی قلت کااختتام، سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سفارشات کا اعلان
غذائی قلت جیسے مسائل سے نمٹنے کیلئے پارلیمان، حکومت سمیت غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا کو مل کر مربوط حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے ، گزشتہ دو سالوں سے پارلیمانی ٹاسک فورس ایک قومی پارلیمانی ترقیاتی ایجنڈا کی تیاری میں مصروف عمل ہے، سردار ایاز صادق کا قومی پارلیمانی میٹنگ برائے غذائی قلت سے خطاب
جمعرات 18 فروری 2016 20:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ غذائی قلت جیسے مسائل سے نمٹنے کے لئے پارلیمان، حکومت سمیت غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا کو مل کر مربوط حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے ، گزشتہ دو سالوں سے پارلیمانی ٹاسک فورس ایک قومی پارلیمانی ترقیاتی ایجنڈا کی تیاری میں مصروف عمل ہے۔
وہ جمعرات کویہاں دو روزہ قومی پارلیمانی میٹنگ برائے غذائی قلت کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے تھے جس کا انعقاد قومی پارلیمانی ٹاسک فورس برائے پائیدار ترقی کے اہداف ایس ڈی جیز کے زیر اہتمام پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز (پِپس) اسلام آباد میں کیا گیا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آج کا ہمارا پختہ عزم اس مسئلے کے حل کی جانب پہلا قدم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.