تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل
ملک میں اسلامی نام رکھنے،حجاب پر پابندی ،مساجد کو بند کیے جانے کی ایک نئی شرمناک مہم شروع
جمعرات 18 فروری 2016 20:01
دوشنبے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) مسلمان اکثریتی وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی لادین حکومت گذشتہ کچھ عرصے سے ایک منظم حکمت عملی کے تحت اسلامی شعائر کیخلاف خوفناک جنگ شروع کیے ہوئے ہے۔ حال ہی میں ملک میں اسلامی نام رکھنے اورحجاب پر پابندی کے بعد مساجد کو بند کیے جانے کی ایک نئی شرمناک مہم شروع کی گئی ہے۔
اس مہم کا آغاز ’’خوجاند‘‘ شہر کی مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں مساجد کو سلائی کڑھائی سکھانے کے مراکز، قہوہ خانوں اور بچوں کے کھیل کود کے مراکز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خوجاند شہرکے میئر کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان مساجد کو سلائی کڑھائی کے مراکز میں تبدیل کرنا شروع کیا ہے جو حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.