پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء پر حملہ ،انہیں تشدد کانشانہ بنانا افسوسنا ک ہے ،سینیٹرمیر اسراراﷲ خان زہری
جامعہ کی انتظامیہ تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات ، طلباء کو تعلیم حاصل کرنے کیلئے پُرامن ماحول فراہم کرے، سربراہ بی این پی عوامی
جمعرات 18 فروری 2016 19:12
اسلام آباد/کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے قائد سینیٹرمیر اسراراﷲ خان زہری نے کہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء پر حملہ اور انہیں تشدد کانشانہ بنانا افسوسنا ک ہے ۔ جامعہ کی انتظامیہ پر یہ لازم ہے کہ وہ تشدد کے روک تھام کے لئے اقدامات کرتے ہوئے جامعہ میں طلباء کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے پُرامن ماحول فراہم کریں۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے یہاں اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء کے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر میر اسراراﷲ خان زہری سے ملاقات کرنے والے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء میں ابابگر بلوچ ،بیبرگ بلوچ ، گہرام بلوچ ، شاہجہاں بلوچ، احسان میر اور نمل بلوچ ودیگر شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.