معاشی اور سماجی شعبے میں چین کی ترقی مثالی ہے، اقتصادی راہداری کو چین کی ایک خطہ، ایک شاہراہ پالیسی میں اہم حیثیت حاصل ہے،منصوبے سے پسماندہ علاقوں میں ترقی کی راہیں کھیلیں گے

مشیر خارجہ سرتاج عزیزکا تقریب سے خطاب

جمعرات 18 فروری 2016 19:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ معاشی اور سماجی شعبے میں چین کی ترقی مثالی ہے، اقتصادی راہداری کو چین کی ایک خطہ، ایک راہ پالیسی میں علمبردار حیثیت حاصل ہے،منصوبے سے پسماندہ علاقوں میں ترقی کی راہیں کھیلیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو یہاں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقتصادی راہداری کو چین کی ایک خطہ، ایک راہ پالیسی میں علمبردار حیثیت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی اور سماجی شعبے میں چین کی ترقی مثالی ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے پسماندہ علاقوں میں ترقی کی راہیں کھیلیں گے

متعلقہ عنوان :