بلوچستان:کھڈ کوچہ میں مسافر کوچ الٹنے سے 6افراد جاں بحق 25سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 فروری 2016 18:17

بلوچستان:کھڈ کوچہ میں مسافر کوچ الٹنے سے 6افراد جاں بحق 25سے زائد مسافر ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 6افراد جاں بحق جبکہ 25سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لیویز کے مطابق حادثہ پیش آنیوالی مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ڈی سی علی اکبر بلوچ نے کہا کہ کوچ حادثے میں جاں بحق افراد میں ڈرائیور اور 2بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :