پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن 21فروری کو منایا جائیگا

جمعرات 18 فروری 2016 18:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن (انٹرنیشنل مدرز لینگوئج ڈے) 21 فروری (اتوار)منایا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل سائنٹفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن ( یونیسکو) ، حکومت پاکستان، حکومت پنجاب اور بعض دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے خصوصی واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس موقع پر اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام بھی تقریبات منعقد ہوں گی جبکہ ورلڈ پنجابی کانگریس بھی ایک تقریب منعقد کرے گی۔

متعلقہ عنوان :