وفاقی دارلحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئرز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 فروری 2016 17:55

وفاقی دارلحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئرز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2016ء)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں نومنتخب میئر اور ڈپٹی میئرز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شہر اقتدارمیں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی.تاہم الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ انصراور ان کے پینل میں ڈپٹی میئرز کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے.