پی آئی اے نجکاری بل سینٹ میں پیش کر دیا گیا ہے، وزیرمملکت شیخ آفتاب نے پی آئی اے منتقلی بل 2015ء ایوان میں پیش کیا، بل کو سینٹر سعید غنی کے مطالبے پر قائمہ کمیٹی کو بجھوا دیا گیا ، چیئرمین سینٹ نے قائمہ کمیٹی کو 12روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 فروری 2016 17:33

پی آئی اے نجکاری بل سینٹ میں پیش کر دیا گیا ہے، وزیرمملکت شیخ آفتاب ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2016ء) پی آئی اے نجکاری بل سینٹ میں پیش کر دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی کے مطالبے پر بل کا مسودہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی زیرصدارت جاری اجلاس میں وزیرمملکت شیخ آفتاب نے پی آئی اے منتقلی بل 2015ء کا مسودہ ایوان میں پیش کیا۔

(جاری ہے)

تاہم بل کو سینٹر سعید غنی کے مطالبے پر قائمہ کمیٹی کو بجھوا دیا گیا ہے۔بل سے متعلق چیئرمین سینٹ نے قائمہ کمیٹی کو 12روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :