مشکوک باؤلنگ اکیشن کے تجزیئے کے بعد بلال آصف ٹیم میں شامل
جمعرات 18 فروری 2016 17:22
لاہور، دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) پاکستانی آف سپنر بلال آصف بولنگ ایکشن کو بایومکینک ٹیسٹ کے بعد دبئی طلب کر لیا گیا ہے جہاں وہ پہلے سے موجود پاکستانی سکواڈ کا حصہ بنیں گے۔ان کے بولنگ ایکشن کا بایو مکینک تجزیہ پیر کے روز چنئی کی لیبارٹری میں ہونا ہے اور اس تجزیے کی رپورٹ آنے تک وہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔
بلال کے بولنگ ایکشن کے قواعد وضوابط کے برخلاف ہونے کے بارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہرارے میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کے امپائرز نے رپورٹ دی تھی۔اس میچ میں بلال آصف نے پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں اور مین آف دی میچ رہے تھے۔پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کا خیال ہے کہ چونکہ انگلینڈ کی ٹیم میں بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے متعدد بیٹسمین موجود ہیں لہذا پاکستانی ٹیم میں آف سپنر کی موجودگی ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.