امینہ سہیل کی وزارت انفا رمیشن ٹیکنالوجی میں قانونی مشیر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سما عت ملتوی
جمعرات 18 فروری 2016 15:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن کی رشتہ دار خاتون امینہ سہیل کی میرٹ کے برعکس وزارت انفا رمیشن ٹیکنالوجی میں قانونی مشیر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر مزید دلائل طلب کر لئے۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ کے روبرو درخواست گزار نوشاب اے خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنی رشتہ دار خاتون کو میرٹ کے برعکس اپنی ہی وزارت میں قانونی مشیر کا عہدہ دے رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قوانین کے تحت گریڈ اکیس کے افسر کو ہی وزارت انفرمیشن ٹیکنالوجی میں قانونی مشیرکے عہدے پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔ خاتون قانونی مشیر کو قوانین کو نظرانداز کرتے ہوئے تعینات کئے جانا عدالتی فیصلوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، جس پرعدالت نیدرخواست گزار کو مزید دلائل کے لئے طلب کر تے ہوئے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.