فیصل آباد، ٹیکسٹا ئل سٹی میں پاور لومز مالکان ورکرز کی ہڑتال آٹھویں روز جا ری

جمعرات 18 فروری 2016 14:34

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) ٹیکسٹا ئل سٹی فیصل آباد میں پاور لومز مالکان ورکرز کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جا ری کاروبار ٹھپ کپڑے کے تا جروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ایکسپورٹرز بھی پریشان موسم گرما کے ملبوسات کی تیاری میں تاخیر کا شکاردر آمدات کے آرڈر بر وقت پو رے نہ ہو ئے تو ایکسپورٹز کواربوں ڈالر کے نقصان کا خدشہ تفصیلات کے مطابق اجرت کے تنازعہ پر پاور لومز ما لکان اورورکرز کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری پاور لوم ما لکان اور ورکر اپنے اپنے موقف پر قا ئم کپڑئے کے تا جروں کو روزانہ کروڑوں روپے کانقصان ہو رہا ہے سینکڑوں کی تعداد میں چھوٹی بڑی فیکٹر یاں بندہو نے ہزاروں پاور لومز ورکرز اور اس شعبہ وابستہ افراد کے گھروں کے چو لہے ٹھنڈے ہو گئے تو دوسری طرف ایکسپورٹز بھی شدید پریشا نی میں مبتلا مو سم گرما کے ملبوسات کی تیاری میں تا خیربرآمدات کے آرڈر پو رے کر نے مشکلات کا سا منا ایکسپورٹرز نے بروقت درآمدات کے آرڈر پو رے نہ کیے تو با ئر آرڈر کینسل کر سکتا ہے جس اربوں ڈالرکا نقصان ہو نے کا خدشہ ہے انتظا میہ نے فوری طور پر ہڑتال ختم نہ کروا ئی گئی تو ملک بھی ایک کثیر زر مبادلہ سے ہا تھ دھو بیٹھے گاعالمی سطح پر پا کستان کی بدنا می ہو گئی آئندہ درآمدات کے آرڈرز لینے مین مشکلات کا سا منا رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :