کراچی : تین تلوار پر شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ آگ بُجھانے میں مصروف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 14:13

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : کراچی میں تین تلوار پر واقع ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی ہوئی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عمل آگ بُجھانے پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے فائر ٹینڈر اور کے ایم سی فائر ٹینڈر آگ بُجھانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :