کامونکے‘ایم پی اے چوہدری شمشاد احمد خاں کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر فرار ہوگیا
جمعرات 18 فروری 2016 14:03
کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) ایم پی اے چوہدری شمشاد احمد خاں کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر فرار ہوگیا۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ایم پی اے حلقہ پی پی 100کامونکے چوہدری شمشاد احمد خاں،ان کے بیٹے شہباز احمد خاں اور دوست شیخ محمود شاکر کو 31مئی 2015کو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا جب وہ اپنے فارم سے واپس گھر آرہے تھے اس واقعہ کا مقدمہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی رفیق ورک،شہباز احمد ورک،سرفراز ورک وغیرہ کیخلاف درج ہوا جن میں سے سرفراز ورک نے عبوری ضمانت کروا رکھی تھی گزشتہ روز مقدمہ کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے سرفراز ورک کی ضمانت خارج کردی جس پر ملزم سرفراز ورک وہاں سے فرار ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.