وزیر اعلیٰ پنجاب کا سکول پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس،تحقیقات کا حکم،رپورٹ طلب

جمعرات 18 فروری 2016 13:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں میں سکول پر فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سکول پر فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیاہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے آر پی او راولپنڈی سے گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں میں واقعہ سکول میں ہونے والی فائرنگ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے

متعلقہ عنوان :