ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”ٹرپل نائن“ رواں ماہ پیش کی جائیگی
جمعرات 18 فروری 2016 13:33
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”ٹرپل نائن“ رواں ماہ امریکی سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ فلم ”ٹرپل نائن“ کی کہانی ایک جرائم پیشہ گروہ اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے۔
(جاری ہے)
جرائم پیشہ گروہ شہر میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر کے قتل کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔
فلم کی ہدایات جان ہل کوٹ نے دی ہیں۔ نمایاں اداکاروں میں ٹیریسا پالمر، گال گیڈٹ، کیٹ ونسلٹ، نارمین ریڈوس، ایرون پال، انتھونی میکی اور سوسانے میری شامل ہیں۔فلم ”ٹرپل نائن “ کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کے لیے شائقین کو زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ فلم چھبیس فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.