آئندہ ماہ2اردو فلموں میں کام کر نیکا معاہدہ کر وں گی‘ریشم

جمعرات 18 فروری 2016 13:25

آئندہ ماہ2اردو فلموں میں کام کر نیکا معاہدہ کر وں گی‘ریشم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ2اردو فلموں میں کام کر نیکا معاہدہ کر وں گی ‘پاکستانی فلم انڈسڑی میں ٹیلنٹ نہیں کی صرف میعارکی کمی ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ میں کسی بھی صورت شوبز سے الگ ہو سکتی لیکن جب تک مجھے میری سوچ کے مطابق کام نہیں ملتا میں دور رہنا ہی بہتر سمجھتی ہوں لیکن اب مجھے نئی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو ئی ہے جسکا میں نے جائزہ لے لیا او ر آئندہ ماہ نئی فلموں میں کام کر نیکا باقاعد ہ باقاعدہ بھی کروں لوں گی ۔

متعلقہ عنوان :