ہریتک روشن نے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں

جمعرات 18 فروری 2016 13:16

ہریتک روشن نے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں

ممبئی ۔ 18 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 فروری۔2016ء) اداکار ہریتک روشن نے صحت یابی کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

ہریتک روشن کا پاؤں فلم”موہنجو ڈارو“کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔گذشتہ روز انھوں نے فلم نیرجا کی سکریننگ کی خصوصی تقریب میں شرکت کی اور بتایا کہ وہ اب ٹھیک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :