اوریئنٹ کالج آف کامرس میں موک ایکسرسائز کا بہترین مظاہرہ

جمعرات 18 فروری 2016 13:01

بھکر۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 فروری۔2016ء)گذشتہ روز تمام سیکورٹی کے اداروں نے اورئینٹ کالج آف کامرس میں موک ایکسرسائز کا بہترین مظاہرہ کیا، جس کی قیادت ریاض حسین انچارج کوئیک رسپانس فورس (ایلیٹ) کررہے تھے ، کالج کی انتظامیہ کی طرف سے ایک کال پر ایک منٹ کے اندر کوئیک رسپانس دیتے ہوئے سیکورٹی کے تمام ادارے کالج کی بلڈنگ میں پہنچ گئے او ر ریسکیو کا مظاہرہ کیا جبکہ انتظامیہ اور وائس پرنسپل نے سیکورٹی انتطامیہ کی تعریف کر تے ہو ئے اورئینٹ کالج کے پر نسپل اور انچارج کو خراج تحسین پیش کیا۔