آپریشن ضرب عضب،پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 40 فیصد کم ہوگئی
2014ء میں 7611 جبکہ 2015ء میں4653 افراد ہلاک ہوئے، سالانہ سیکورٹی رپورٹ، رپورٹ میں 2015ء میں نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب کے بعد ملک میں دہشتگردی کے مختلف پہلوؤں اور انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی کا جائزہ بھی لیا گیا
بدھ 17 فروری 2016 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) 2014ء میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد ملک میں پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 40 فیصد کم ہوگئی ہے،سالانہ سیکورٹی رپورٹ2015ء میں نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب کے بعد ملک میں دہشتگردی کے مختلف پہلوؤں اور انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق2015ء میں2014ء کے مقابلے میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد40فیصد کم ہوگئی،2014ء میں 7611افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 2015ء میں4653 افراد ہلاک ہوئے ،فاٹا سمیت ملک بھر میں پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کم ہوئی جبکہ صرف پنجاب میں معمولی اضافہ ہوا۔رپورٹ میں گزشتہ 3سال کے دوران ملک کے چاروں صوبوں،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان،فاٹا،وفاقی دارالحکومت اور افغانستان میں ہلاک ہونے والے پاکستانی جنگجوؤں کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.