کراچی،قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور
بدھ 17 فروری 2016 17:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) کراچی سینٹرل جیل سے قتل کے قیدی کو فرار کرانے میں مدد دینے کے الزام میں گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو مقامی عدالت نے 50،50ہزار روپے ضمانت پر رہاکرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو کراچی سینٹرل جیل سے گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی آصف علی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس اہلکاروں صفدر حسین ،حشمت محمد اور ظفر اﷲ کی 50،50ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے تینوں اہلکاروں کو تفتیش میں تعاون کرنے کا بھی حکم دیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے 4روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،جس پر عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ یہ قابل ضمانت جرم ہے ریمانڈ نہیں دیا جاسکتا۔
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.