وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے ذیابیطس کی روک تھام کے لیے ایل او یو پر دستخط کئے
بدھ 17 فروری 2016 16:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) وزارت قومی صحت نے ملک میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اعلی سطحی تکنیکی معاونت کے لیے خصوصی معاہدہ پر دستخط کئے۔ دستخط وزارت قومی صحت اور ڈنمارک کی ادویات کی اعلی ترین کمپنی کے مابین ہوئے ۔ یہ کمپنی ذیابیطس کی تحقیق کے حوالے سے عالمی سطح پر پہچانی جاتی ہے۔ معاہدے کے تحت ذیابیطس کی روک تھام کے لیے ایک قومی ایکش پلان تشکیل دیا جائے گا۔
اس پلان کے تحت پاکستان میں ذیابیطس کے 70 لاکھ سے زائد مریضوں کی علاج معالجے تک رسائی کو بہتر بنایا جائے گا۔ اور اس سلسلے میں مشکلات کے لیے اقدامات کئے جائیں گے۔ مزیدبراں اس حوالے سے ذیابیطس سے بچاؤ کی آگاہی دینے کے لیے ایک قومی مہم شروع کی جائے گی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ ذیابیطس ملک میں پائے جانے والے غیر متعدی امراض میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.