بار کونسل کے وائس چیئرمین فروغ نسیم کا ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں کسی بھی آئینی و قانونی رائے سے دینے سے انکار

بدھ 17 فروری 2016 16:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں کسی بھی آئینی و قانونی رائے دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے باہر آن لائن سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کیس کے حوالے سے آپ نائن زیرو فون کر لیں اور وہاں سے اس مقدمے کی آئینی و قانونی رائے پوچھ لیں بطور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سمیت کسی بھی سیاسی معاملے پر بات نہیں کروں گا ۔

متعلقہ عنوان :