کراچی، ڈیفنس فیز6خیابان شہباز سے ایک شخص کی لا ش بر آ مد

بدھ 17 فروری 2016 15:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) بدھ کے روز ڈیفنس فیز6خیابان شہبازبنگلہ 45اے سے 40سالہ کمال الدین ولدآچارکی نعش ملی مقتول کوسرمیں گولی لگی تھی،درخشاں پولیس کے مطابق مقتول بنگلے کاسپروائزرتھا اس نے 2سے 3شادیاں کی ہوئی تھیں شبہ ہے کہ اس نے خودکشی کی ہے تاہم پولیس تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :