لاہور ،گلشن راوی روڈ پر نمک سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹنے سے 3افراد جاں بحق

بدھ 17 فروری 2016 15:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) لاہور میں گلشن راوی روڈ پر نمک سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹنے سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کوگلشن راوی روڈ پر نمک سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 2 خواتین اور ایک بچی جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :