اکبربگٹی قتل کیس ، مشرف سمیت دیگر کی بریت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج
بدھ 17 فروری 2016 14:43
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) سابق وزیر اعلیٰ اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل اکبر بگٹی نے والد کے قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر کی بریت کا انسدا دہشت گردی عدالت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو جمیل اکبر بگٹی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں اے ٹی سی کے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اور دیگر کی بریت کا فیصلہ چیلنج کیا گیا۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ کو بری کر دیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.