مالی سال2016-2017 کا بجٹ 3 سے 4 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
بدھ 17 فروری 2016 14:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) مالی سال2016-2017 کا بجٹ 3 سے 4 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے محکموں کو فروری میں بجٹ تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جس کے بعد مارچ میں ان تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا ‘ سالانہ منصوبہ کمیٹی کا اجلاس اپریل میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
وفاقی بجٹ کی تیاری مئی کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی جس کے بعد 3 یا 4 جون کو بجٹ پیش کردیا جائیگا۔وفاقی محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اخراجات کو کنٹرول میں رکھیں اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکموں کیلئے 3 سے 5 فیصد اضافہ کرکے 342 ارب روپے مختص کیے جائیں گے ‘ پنشن کیلئے 252 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.