ٹوکیو : جاپان نے خلا میں‌نیا سیٹلائٹ بھیج دیا۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 17 فروری 2016 14:10

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) : جاپان نے خلا میں نیا سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ جاپان نے خلا میں نیا سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔ سیٹلائٹ ایسٹرو ایچ خلا میں کائنات سے متعلق معلومات بھیجے گا۔

متعلقہ عنوان :