شمالی کوریا میں انٹرنیشنل آئس اسکیٹنگ چیمپئن شپ

بدھ 17 فروری 2016 12:44

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) شمالی کوریا میں گزشتہ روز انٹر نیشنل آئس اسکیٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اسکیٹرز نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

دنیا بھر سے کئی جوڑیاں اس چیمپئن شپ میں شریک ہوئیں اور اپنی مہارت کے جوہر دِکھائی نظر آئیں،شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں جاری اس انٹرنیشنل فیگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ میں دلکش لباس زیب تن کئے نوجوانوں سمیت بچوں نے بھی شرکت کی، جس کے انعقاد کا مقصد شمالی کوریا کے سابق سپریم لیڈر کِم جانگ IIکے 74ویں یومِ پیدائش کاجشن منا نا ہے

متعلقہ عنوان :