لاہور،ڈاکووٴں نے نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا

بدھ 17 فروری 2016 11:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء ) تھانہ ریس کورس کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکووٴں نے نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مبشر نامی شخص موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا کہ تھانہ ریس کورس کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکووٴں نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر2 موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :