حمزہ شہباز نے اداکار حبیب کی عیادت کی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 16 فروری 2016 22:11

حمزہ شہباز نے اداکار حبیب کی عیادت کی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 فروری۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمااور ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے معروف اداکارو فلم سٹار حبیب الرحمن المعروف حبیب کی اتفاق ہسپتال میں عیادت کی ان کے فیملی ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز نے اداکار حبیب کو پھولوں کا گلدستہ دیا او ر انہیں علاج معالجے کی دی جانے والی سہولتوں کے متعلق دریافت کیا جس پر انہوں نے ہسپتال میں دی جانے والی طبی سہولتوں پراطمینان کا اظہار کیااوراہل خانہ نے حمزہ شہباز کا تیمار دار ی پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :