پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرزکابھرتی پالیسی پر نظر ثانی پر اتفاق
بھرتیوں میں میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ،قابلیت کو ہی پیمانہ مقرر کیا جائے ، ملازمین کے فرائض اور ذمہ داریوں کا بھی از سرنو جائزہ لیاجائے ، ا سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پپس کے اجلاس میں فیصلہ پپس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے قائدانہ صلاحیت کے حامل اور انتظامی امور کے ماہر تجربہ کار افسر کو تعینات کیا جائے، سپیکر قومی اسمبلی کا زور
منگل 16 فروری 2016 21:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز نے بھرتی پالیسی پر نظر ثانی پر اتفاق کرتے ہوئے زور دیا کہ نئی بھرتیوں میں میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور قابلیت کو ہی پیمانہ مقرر کیا جائے ، ملازمین کے فرائض اور ذمہ داریوں کا بھی از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیاگیا۔
جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پپس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے قائدانہ صلاحیت کے حامل اور انتظامی امور کے ماہر تجربہ کار افسر کو تعینات کیا جائے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی اسامی کے لئے ملک بھر سے 55درخواستیں موصول ہوئی ہیں جس کی تعیناتی کا حتمی فیصلہ ضروری کاروائی کے بعد پپس کے بورڈ آف گورنرز کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.