پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے پر اٹھنے والے اخراجات کا حساب مانگ لیا
میاں محمد ندیم منگل 16 فروری 2016 21:15
لاہو (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 16فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے پر اٹھنے والے اخراجات کا حساب مانگ لیا۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلٰی اس معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لیں،رانا ثناء اللہ کہتے ہیں اس منصوبے کی تکمیل سے اپوزیشن کی سیاست دفن ہو جائے گی۔
اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج سڑکوں سے ہوتا ہوا ایوان تک جا پہنچا۔ اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مختلف محکموں کے ترقیاتی فنڈز اس ایک منصوبے پر لگائے جا رہے ہیں۔ ایوان کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ اپوزیشن کے احتجاج پر حزب اقتدار کے اراکین بھی اپنی نششتوں پر کھڑے ہو گئے اور اپوزیشن کے رویے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.