سندھ ہائیکورٹ، اے کے ڈی سیکیورٹیز کے گرفتار 3ملزمان کی درخواست ضمانت پر سما عت ملتوی

منگل 16 فروری 2016 17:34

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) سندھ ہا ئی کو رٹ کے جسٹس عبد الر سول میمن پر مشتمل بینج نے ای او بی آئی شیئر ز کر پشن کیس کی سما عت کے دوران اے کے ڈی سیکیورٹیز کے گرفتار 3ملزمان کی درخواست ضمانت پر سما عت بدھ تک ملتوی کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

دوران سما عت ملزمان فرید اقبا ل اور طارق کے و کلاء نے د لائل مکمل کر لیے۔ و فاقی حکومت اور ایف آ ئی اے کے وکلاء بدھ کو د لائل دیں گے۔ وا ضح ر ہے کہ سیشن کورٹ سے درخواست مسترد ہو نے کے بعد ملزمان نے سندھ ہا ئی کورٹ سے رجوع کیا تھا

متعلقہ عنوان :