پنجگور میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

منگل 16 فروری 2016 16:52

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء ) پنجگور میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ۔ پولیس ذرایع کے مطابق پنجگور کے علاقے پسکول ندی میں گاڑی چھیننے کی وارداد کے دوران ڈاکووٴں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرکے ڈاکووٴ ں کی تلاش شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :