کچلاک بازار میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

منگل 16 فروری 2016 16:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء ) کچلاک بازار میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ملک مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وحید اللہ ولد حفیظ اللہ جاں بحق ہوگیا لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :