چونیاں، جاگووالہ میں چار افراد نے چارے کی فصل تباہ کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

منگل 16 فروری 2016 16:15

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) نو احی گا ؤں جا گو والہ میں چا ر افراد نے چا رے کی فصل تباہ کر دی سٹی پولیس نے مقد مہ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطابق کو ٹ جلا ل دین جا گو والہ چک 4کے رہا ئشی محمد حنیف نے چری اور جواڑ کی فصل کا شت کر رکھی تھی گذشتہ رو ز محمد رفیق ،محمد شریف ،محمد رشید اور محمد مجید نے ہم مشورہ ہو کر ہزا روں روپے مالیت کی فصل تباہ کر دی سٹی پولیس پتو کی نے مدعی محمد حنیف کی درخواست پر چا روں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :