سلمان خان جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ کنسرٹ کریں گے

منگل 16 فروری 2016 14:27

سلمان خان جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ کنسرٹ کریں گے

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان ادکارہ جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ 19فروری کو گجرات میں کنسرٹ کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سورت شہر میں جمعہ کو منعقد ہونے والے کنسرٹ شو کی میزبانی منیش پال کریں گے۔جس میں سلمان خان، جیکولین فرنینڈس،چترانگدا سنگھ اور لورین گوٹلیب کئی گانوں پر رقص کریں گی۔اس موقع پر گلوگار نیہا ککر،نقاش عزیز اوردرشن راول بھی موجود ہونگے۔

متعلقہ عنوان :