دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،3 دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
منگل 16 فروری 2016 13:53
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 اہم دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا، ملزمان سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تین دہشت گرد دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بیگ میں ڈال کر ضلع شانگلہ سے تورغر جارہے تھے کہ سی ٹی ڈی ہزارہ ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ،دھماکہ خیز مواد میں 6 کلو بارود ، 3 ڈیٹونیٹر ، 4 فٹ سینی فویز اور دستی بم شامل ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.