ملتان میں فیشن اور میوزیکل شو کا انعقاد ،پاکستان کی معروف ماڈلز نے پرفارم کیا
منگل 16 فروری 2016 12:17
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) ملتان میں فیشن اور میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی معروف ماڈلز نے پرفارم کیا ۔ تفصیلات کے مطابق طاہر جبار پروڈکشن کے زیر اہتمام ملتان میں ویلنٹائن فیسٹیول منعقد کروایا جس کے تحت ایک فیشن شو کے ساتھ میوزیکل شو بھی ہوا ۔
(جاری ہے)
فیشن شو میں پاکستان کی نامور ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کی جبکہ گلوکاروں نے خوبصورت گانے پیش کر کے حاضرین سے زبردست داد حاصل کی ۔
اس خصوصی شو میں پوزیشن حاصل کرنے والی ماڈلز میں ایلیٹ کالج کے پرنسپل عمران عبداللہ نے انعامات تقسیم کیے ۔ شو میں حرا علی ، سویرا چوہدری ، حنین ، زارا ، صباء نور ، تہمینہ ، مہر روز نے ریمپ واک کی ۔ شو کی کمپیئرنگ محمد جہانگیر اور حرانے کی ۔ اس حوالے سے طاہر جبار پروڈکشن کے سی ای او طاہر جبار نے بتایا کہ یہ ملتان میں چھٹا فیشن شو تھا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.