بھارتی ڈراموں کا مات دیدی اب فلموں کو مات دینے کے لئے ہر ماہ 2سے 3پاکستانی فلمیں بننی چاہیے ‘ بشریٰ انصاری
منگل 16 فروری 2016 12:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ایک طرف ہمیں ٹی وی پر بھارتی ڈراموں کا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے اور دوسری جانب بھارتی فلموں سے مقابلہ جاری ہے ، ٹی وی ڈراموں میں ہم نے بھارتی ڈراموں کو مات دیدی ہے اور اب ضرورت امرکی ہے کہ بھارتی فلموں کو مات دینے کے لئے ہر ماہ پاکستانی 2سے 3فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں تب جا کر ہم فلموں میں بھی بھارت کو کڑا جواب دے سکتے ہیں ۔
” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بات حقیقت ہے کہ بھارتی فلموں اور ڈراموں نے اپنی ثقافت کا گہرا اثر ہماری نوجوان نسل پر ڈالا ہے اب ہم سب کا فرض ہے کہ ہم اپنی نوجوان نسل کو بھارتی ثقافت سے بچانے کے لئے ہر فورم پر اپنا کردار ادا کریں اور خاص طور پر اس میڈیا کا سب سے زیادہ اہم رول ہے اور اس کے ساتھ والدین کو بھی اپنے بچوں کو اپنی اسلامی اور پاکستانی ثقافت کے بارے میں آگاہ کرتے رہنا چاہیے تاکہ نوجوان نسل ایک حد میں رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.