کوہاٹ : لشکر اسلام کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 14 ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 فروری 2016 10:50

کوہاٹ :  لشکر اسلام کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، اہم کمانڈر ..

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) : پاک فضائیہ کے طیاروں نے راجگال اور کاکا خیل کے علاقوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور لشکر اسلام (ایل آئی) کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر ذاکر قمبرخیل اپنے 14 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ ذاکر قمبر خیل اور اس کے ساتھی افغانستان کے علاقہ نازیان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ذاکر قمبر خیل لشکر کے امیر منگل باغ کا نائب تھا جبکہ یہ خیبر ایجنسی اور پشاور میں حملوں میں ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :