سلمان خان اور انوشکا شرما کی ویلنٹائن دے پر سامنے آنے والی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 02:08

سلمان خان اور انوشکا شرما کی ویلنٹائن دے پر سامنے آنے والی تصویر کے ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 فروری۔2016ء) سلمان خان اور انوشکا شرما کی ویلنٹائن دے پر سامنے آنے والی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے ایک تصویر انٹرنیٹ پر جاری کی گئی جس نے عوام میں کافی دھوم مچائی ہے۔ مذکورہ تصویر میں انوشکا شرما دبنگ خان سلمان خان کے ہمراہ موجود ہیں۔ یہ تصویر سلمان خان کی آئندہ آنے والی فلم سلطان کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :