کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں حادثہ، 4 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 00:38

کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں حادثہ، 4 افراد جاں بحق
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں رات گئے ٹریفک حادثہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ٹریفک حادثے کے باعث 4 افراد کے جاں بحق ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ جاں بحق افراد میں 1 بچی اور خاتون بھی شامل ہے۔ جبکہ حادثے میں 2 افراد کے شدید زخمی ہو جانے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :