مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا ،طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، ہر مسئلے کا حل بات چیت سے ہی نکالا جا سکتا ہے ، بلوچ قوم پرستوں کے ہتھیار ڈالنے کی خبریں بے بنیاد اور قوم کو بے وقوف بنانے کے مترداف ہیں ،بلوچستان کی سیاسی قیادت بے بس ہے ان کے اختیار میں کچھ نہیں ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا اصل فائدہ پنجاب کو ہی ہو گا، بلوچ قوم پرست رہنما براہمداخ بگٹی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 16 فروری 2016 00:04
برن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15فروری۔2016ء) بلوچ قوم پرست رہنما براہمداخ بگٹی نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا ،طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، ہر مسئلے کا حل بات چیت سے ہی نکالا جا سکتا ہے ، بلوچ قوم پرستوں کے ہتھیار ڈالنے کی خبریں بے بنیاد اور قوم کو بے وقوف بنانے کے مترداف ہیں ،بلوچستان کی سیاسی قیادت بے بس ہے ان کے اختیار میں کچھ نہیں ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا اصل فائدہ پنجاب کو ہی ہو گا ۔
پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے براہمداخ بگٹی نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور چاہتے ہیں کہ مسئلے کا حل بات چیت سے نکالا جائے ہم نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالمالک مجھ سے ملنے آئے تھے اورانہوں نے کہا کہ تھا کہ وہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بات کرینگے وہ واپس چلے گئے اور اس کے بعد انہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.