اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس کی مدت میں مزید120دن کی توسیع کی منظوری
پیر 15 فروری 2016 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی شدید مخالفت،ہنگامہ آرائی اورنونو کے نعروں کے باوجود پیر کو اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی آرڈیننس2015میں مزید120دنوں کی توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی۔ قرارداد کے حق میں75جبکہ مخالفت میں69ووٹ پڑے،پی پی پی،تحریک انصاف، جماعت اسلامی اورایم کیو ایم نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دئیے، قبل ازیں جب وزیرموسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے قرارداد منظورکرلئے پیش کی تو قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی آرڈینینس زائد العمیاد ہوگیا اب اسکی کوئی قانونی حیثیت نہیں، قانون کی عدم موجودگی میں اسلام آباد کے میئر اورڈپٹی میئر کا انتخاب بھی غیرقانونی ہے،لیپس ہونے والے آرڈینینس کو پیش نہیں کیاجاسکتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.